پشاور کے ایک منفرد اسکول کی قابل تقلید ٹیچر
Автор: DW Urdu اردو
Загружено: 2019-10-05
Просмотров: 128927
ستائیس سالہ شہناز خان پشاور میں غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے بچوں کو تعلیم کے زیور سے بھی آراستہ کر رہی ہیں اور انہیں اس اسکول میں تعلیم کے ساتھ ساتھ گھریلو کام کاج بھی سکھایا جاتا ہے۔ پشاور کے اس منفرد اسکول اور شہناز خان کے بارے میں دیکھیے پشاور سے ڈی ڈبلیو کے نمائندہ مدثر شاہ کی رپورٹ۔
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal #DWUrduSpecial
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: