Chinies Team vist Dogar cattle farm||Haji shoukat Dogar||
Автор: Haji shoukat dogar
Загружено: 2025-10-23
Просмотров: 69600
ملتان۔ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں چین کی ژنجیانگ ایگریکلچرل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل یونیورسٹی اور ٹینگ چائنیز ایجوکیشن اینڈ ٹیکنالوجی لمیٹڈ پر مشتمل پانچ رکنی وفد نے دورہ کیا،اس کے ساتھ ساتھ خطے کی نمایاں فیڈ و مویشیوں کی صنعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ پروفیسر ڈاکٹر جنید علی کے ساتھ ڈوگر کیٹل فارم، ملتان کا بھی دورہ کیا، جہاں حاجی شوکت ڈوگر نے فیڈ میں بہتری، ذخیرہ کاری کے طریقوں، اور افزائش نسل میں جدت کے حوالے سے اپنے تجربات اور تجاویز پیش کیں۔ وفد نے جدید ڈوگر کیٹل، بھینس اور بکری فارم کا بھی معائنہ کیا اور لائیوسٹاک بریڈنگ، فیڈ پریزرویشن، اور فارم مینجمنٹ میں نمایاں بہتریوں کا جائزہ لیا۔ #dogarcattlefarm #baffalo #cow #cattlefarm #farming #cattleworld #bull #animals #pakbuffalotv #tsknowledgetv
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: