محرم الحرام ۔۔۔نفرت کا نہیں ۔۔محبت،امن اور احترام کا مہینہ ہے||
Автор: Canada Home vlogs
Загружено: 2025-07-03
Просмотров: 232
محرم الحرام ۔۔۔۔نفرت کا نہیں ۔۔۔محبت،امن اور احترام کا مہینہ ہے|| @Canadahomevlogs
اسلام و علیکم ۔۔۔۔۔
اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام کا آغاز ہو چکا ہے اور ہمارے مسلمان بھائی ،بہن کو ہمیشہ تفرقے بازی کرکے ایک دوسرے کے خلاف کیا جاتا رہا ہے پر سب کو سمجھنا چاہیے کہ یہ مہینہ ایک دوسرے سے نفرت کرنے کا نہیں ایک دوسرے کا احترام کرنے،امن کا پیغام دینے کا اور کربلا میں شہید کیے جانے والے آل نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اصحاب کی شہادت پر دکھی ہونے کا مہینہ ہے ۔۔۔ایک چھوٹا سا پیغام ہے سب بھائی بہنوں کے لیے کہ احترام کیجیے ،امن اور سلامتی کے لیے 😊
Don't forget to....
Subscribe 🔔
like 👍
comment 💬
share ↗️
#mohurram
#mouhurramulharam
#mohurram2025
#peace
#spreadlove
#respect
#salamyahussainع
#shuhdaekarbala
#karbala
#karbalawale
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: