Kharji ki pahchan|
Автор: Khwajja Gharib Nawaz Trust
Загружено: 2025-09-25
Просмотров: 3
اس ویڈیو میں اپ کو یہ دیکھنے کو ملے گا کہ خارجی کون ہوتے ہیں اور ان کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے عالم اسلام کو خراب کرنے کا اب اپ اس ویڈیو میں غور سے سنیے اور دیکھیے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو شہید کرنے والا کوئی اور نہیں وہ ایک مسلمان تھا جو اپنے اپ کو بظاہر مسلمان لیکن اس نے ایک ایسا کام کیا جس سے اس کی ساری عبادت فائدہ ہو گئی جو حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خاندان اور ان کی اولاد اور ان کے دشمن ہیں وہ اسلام سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے اس ویڈیو میں یہی بتایا گیا ہے تاکہ اپ لوگ اس کو سیکھ سکیں کہ قران اور نماز پڑھنا نہیں اور درود پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت اور اس کے خاندان کی عزت کرنا بھی ایک دینی فریضہ ہے اپ کا
#kgntrusts #love #youmehussain #gharibnawaz #motivation #trending #beautiful #urduhindi
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: