Sairbeen: US Visa Restrictions: Pakistanis’ 'American Dream' in danger- BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: Дата премьеры: 22 мар. 2025 г.
Просмотров: 253 717 просмотров
چند روز قبل دنیا کے کئی خبر رساں اداروں نے کہا تھا امریکہ نے پاکستان پر ویزا کی پابندی لگا دی ہے۔امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایسی کوئی لسٹ نہیں ہے۔ مگر صدر ٹرمپ نے ایسا کے حکم نامہ اپنی صدارت کے پہلے دن جاری کیا تھا جس میں انھوں نے اپنی حکومت کے کئی اداروں سے ان ممالک کی لسٹ مانگی تھی جن پر ویزا کی پابندیاں لگنی چاہیے۔ اس حکم نامے کو ساٹھ دن ہو گئے ہیں اور کئی پاکستانیوں میں خوف ہے کہ ان کا امریکہ پڑھائی یا نوکری کے لیے جانے کا خواب اب ٹوٹ جائے گا۔
میزبان: عالیہ نازکی
وژول پروڈیوسر: خالد کرامت
سٹوری پروڈیوسر: فاران رفیع
اضافی رپورٹنگ: نعمان مسرور
#USVisa #Pakistan #Trump #USA
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: