Syedna Mughera Bin Shuba Pr Galio Ka Ilzam (سیدنا مغیرہ بن شعبہؓ پر سب وشتم کا الزام۔) || Ep-07
Автор: Nahd Digital
Загружено: 2021-10-09
Просмотров: 820
Haqeeqat Kya Hay? With || Mufti Atiq ur Rehman Alvi(سیدنا مغیرہ بن شعبہؓ پر سب وشتم کا الزام۔)|| Ep-07|| Nahd Studio
سیدنا معاویہؓ اور مروان پر تین اعتراضات کی حقیقت۔
سیدنا علیؓ پر سَبّ و شَتْم کرنے یا کروانے کا حکم؟
سیدنا معاویہؓ اورسوناو ریشم کا استعمال۔؟
سیدنا معاویہؓ اور تلبیہ پر پابندی؟
حدیث عمار کا اصل مفہوم اور باغی گروہ کی حقیقت
کیاسیدنا معاویہؓ اور ان کے ساتھی حدیث عمارؓ کے مصداق ٹھہرتے ہیں؟
جنگ جمل وصفین کا اصل سبب کیا؟
سیدنا معاویہؓ پر ناحق مال کھانے اور قتل کرنے کا الزام۔؟
نھد سٹوڈیو کی جانب سےایک سلسلہ وار پروگرام "حقیقت کیا ہے؟" شروع کیا گیا ہے جس میں
انجینئر محمد علی مرزا اور اس کے فالورز کی طرف سے صحیح مسلم کی ایک روایت پیش کرتے ہوے سیدنا معاویہؓ پر ایک
اعتراض کیا جاتا ہے کہ وہ لوگوں کا ناحق مال کھاتے اور ناحق قتل کرتے تھے ۔تواس پروگرام میں اس اعتراض کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ لیا گیا ہے اور فہم سلف کے مطابق صحیح مسلم کی روایت کا اصل معنی اور مفہوم پیش کیا گیا ہے
اس اعتراض کی حقیقت کو جاننے کے لیے پروگرام"حقیقت کیا ہے" اس ہفتے لازمی دیکھیے۔
#nahdstudio #EngineerMuhammadAliMirza #AtiqUrRehmanAlvi #engineermuhammadalilatest #muawiyah #marwan
ھمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ساتھ بیل ایکون🔔کو بھی دبائے تاکہ ہماری ہر وڈیو سب سے پہلے آپ دیکھ سکیں
/ nahdstudio
/ nahdstudio
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: