جب اللہ نے ہزاروں ہاتھیوں کو چھوٹی سی چڑیوں سے شکست دی!
Автор: History Reborn
Загружено: 2025-11-08
Просмотров: 14
یہ ویڈیو تاریخی واقعۂ فیل پر مبنی ہے، جب ابرہہ اپنی ہاتھیوں کی فوج کے ساتھ کعبہ کو گرانے آیا۔
اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر کی حفاظت کے لیے چھوٹی چھوٹی ابابیل پرندے بھیجے جنہوں نے اپنے چونچوں میں پتھر لے کر ابرہہ کی فوج کو نیست و نابود کر دیا۔
💫 یہ واقعہ ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ اللہ کی قدرت کے سامنے کوئی طاقت بڑی نہیں۔
🕋 دیکھئے یہ ایمان افروز اسلامی کہانی — "ابابیل اور کعبہ – اللہ کا معجزہ"
🎥 Video Type: Islamic Story | Islamic Short Film | Waqia-e-Feel
📖 Quran Reference: Surah Al-Fil (سورۃ الفیل)
👇 Don’t forget to Like 👍, Comment 💬, and Subscribe 🔔 for more Islamic stories.
#Ababeel #Kaaba #WaqiaFeel #IslamicStory #AllahKaMojiza #IslamicVideo #QuranStory #IslamicShortStory #AbabilBirds #MiracleOfAllah #IslamicHistory #KaabaProtection
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: