نکاح نامہ کمپیوٹر رائز کرنے کا طریقہ کار|| نکاح نامے کے لیے ضروری کاغذات||
Автор: Legal Analysis
Загружено: 2024-07-07
Просмотров: 12660
#respect #talaq #registration #nikkah
اسلام علیکم!
آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو نکاح نامہ کمپیوٹرائز کرنے اور نکاح نامہ رجسٹر کرنے کے مکمل طریقہ کار کے بارے میں تفصیل سے بتائیں گے۔ یہ ویڈیو ان تمام افراد کے لیے مفید ہے جو نکاح نامہ کی قانونی حیثیت اور ضروری کاغذات کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔
*ویڈیو کے اہم نکات:*
1. نکاح رجسٹرار کی خدمات حاصل کرنے کا طریقہ
2. نکاح نامہ کی تیاری کے مراحل
3. نکاح نامہ پر دستخط اور گواہان کی موجودگی
4. نکاح نامہ کی رجسٹریشن کے لیے درکار ضروری کاغذات
5. نکاح نامہ رجسٹر کرنے کا طریقہ کار
*ضروری کاغذات:*
دلہا، دلہن، وکیل، اور گواہان کے شناختی کارڈز کی نقول
دلہا اور دلہن کی پاسپورٹ سائز تصاویر
مکمل پر کیا ہوا نکاح نامہ فارم
نکاح نامہ رجسٹریشن فیس
ویڈیو دیکھنے کے بعد، آپ نکاح نامہ کمپیوٹرائز کرنے اور رجسٹریشن کے تمام مراحل کو بآسانی سمجھ سکیں گے۔
ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں تاکہ آپ کو ہماری نئی ویڈیوز کی نوٹیفیکیشنز مل سکیں۔
*لنکس:*
[Facebook](#) https://www.facebook.com/haleem.kakar...
[Gmail] (#) [email protected]
[Whatsapp] (#) 03344534901
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: