22 sala nojawan ki teen beewia, teeno ne milkar chauthi ki talash shuru kardi
Автор: Ashraf_Faseehi
Загружено: 2020-11-17
Просмотров: 28446
22 سالہ نوجوان کی 3 بیویاں، تینوں نے مل کر چوتھی کی تلاش شروع کردی سبحان اللہ
ایک سے زائد شادیوں کی ضرورت و اہمیت
زیادہ بیویاں رکھنا زہدوتقوی والا کام ہے۔(علامہ مناوی)
کثرت سے نکاح کرنا قابل تعریف کام ہے۔(علامہ ابن الجوزی)
نکاح کی کثرت کا شوق انسان کے کامل ہونے کی علامت ہے۔
ایک بیوی پر اکتفاء مرد کی فطرت سے پوری طرح مطابقت نہیں رکھتا۔
مجاہد آلاتِ جہاد سے محبت کے ساتھ ساتھ نکاح کی کثرت کا شوق بھی رکھتا ہے۔
پہلی بیوی بہت اچھی ہو تو بھی (بشرط عدل) دوسری شادی مستحب ہے۔
دوسری شادی کسی بھی عمر میں کی جا سکتی ہے۔
ایک بیوی پر اکتفاء بہت سی مصلحتوں سے محرومی کا سبب ہے۔
دو بیوں میں عدل کی طاقت تو غلام میں بھی ہوتی ہے۔
عورتوں کی آبادی کا تناسب عموماً مرد سے زیادہ ہے۔
ایک اچھے مرد پر ایک عورت کا قبضہ درست نہیں۔
پس ایک سے زائد شادیوں کو فروغ دیجئے
کیونکہ ایک سے زائد شادیاں کرنے کو معیوب سمجھنا یہ سوچ مخرب ہے ، اور یہ سوچ ہندؤں کے کلچر سے ہے
🖋️اشرف فصیحی
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: