11 Marla
Автор: گجرات خریدوفروخت
Загружено: 2022-07-05
Просмотров: 1384
11 مرلہ نیو ڈبل سٹوری کوٹھی برائے فروخت، ریور گارڈن ہاؤسنگ سکیم، گجرات۔
رابطہ: 03078543019
رابطہ: 03495289304
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
کوٹھی کا موقع وزٹ کرنے کے لیے دلچسپی رکھنے والے افراد اور فیملیز دئیے گئے نمبرز پر ہی صرف رابطہ کریں۔
05 عدد ہوادار بیڈ رومز اٹیچڈ باتھز اور الماریاں فکسڈ۔
01 عدد ڈرائنگ روم اور اٹیچڈ باتھ۔
ایک عدد سٹور روم۔
02 عدد ٹی وی ہالز بمعہ ایل ای ڈی سٹینڈز فکسڈ۔
تین عدد کچنز۔
جس میں سے ایک نیچے کچن ہے اور ساتھ ڈرٹی کچن بھی ہے۔ اور اوپر ایک مزید کچن جس میں واشنگ مشین مہیا کی گئی ہے۔
ٹیرس / بالکونی۔
لانڈری ایریا۔
گیراج دو گاڑیوں کے لیے۔
40 فٹ روڈ۔
انڈر گراؤنڈ سیوریج۔
پارکس، ریسٹورنٹ، مارٹ اور مسجد کے بالکل قریب۔
2 عدد ایل ای ڈیز 55 انچ کی۔
مائیکرو ویو اوون ، سٹووز، ریفریجریٹر انورٹر۔
بڑا یو پی ایس اور دو عدد بیٹریز۔
300 فٹ گہرائی والا صاف پانی کا بور۔
سیکورٹی کیمرے۔
ہڈز ، چولہے۔
سیلنگ فینز اور ایگزاسٹ فینز۔
گیزر کنکشنز اور گیزر۔
الماریاں فکسڈ۔
ایل ای ڈی سٹینڈز فکسڈ۔
مکمل ماسٹرز ٹائلز اور گرینائیٹ کا کام ۔
اے ٹو ڈی بہترین بنیادیں۔
گھر کی ایک سال کی گارنٹی۔
صرف سنجیدہ افراد کوٹھی کو وزٹ کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 03078543019
رابطہ نمبر: 03495289304
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: