Kya Hum Sirf Khanay Aur Kamanay Ke Liye Ji Rahe Hain? Naeem Butt| کھانے اور کمانے کے لیے جی رہے ہیں؟
Автор: MessageTv official
Загружено: 2025-11-20
Просмотров: 1456
Kya Hum Sirf Khanay Aur Kamanay Ke Liye Ji Rahe Hain? | Naeem Butt | کیا ہم صرف کھانے اور کمانے کے لیے جی رہے ہیں؟
اس بیان میں نعیم بٹ صاحب انسان کی زندگی کے اصل مقصد، اس کے وجود کی حقیقت اور دنیاوی دوڑ دھوپ میں کھو جانے کے نقصان پر نہایت اہم گفتگو کرتے ہیں۔
ہم کھاتے ہیں، کماتے ہیں، بھاگتے دوڑتے ہیں… لیکن کیا واقعی زندگی کا مقصد صرف یہی ہے؟
یا انسان کو اپنے رب کی پہچان، نیت کی اصلاح اور آخرت کی تیاری کے ساتھ ایک بلند مقصد کے لیے جینا چاہیے؟
یہ ویڈیو آپ کے دل اور سوچ کو جھنجھوڑ دے گی اور یاد دلائے گی کہ ہم آخر کس لیے جی رہے ہیں؟
#PurposeOfLife #NaeemButt #Life #Zindagi #food #wealth
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: