Million's March Against France in Pakistan |Tehreek Labbaik Pakistan | Allama Khadim Hussain Rizvi
Автор: ASK News & Information
Загружено: 2021-04-20
Просмотров: 35
کراچی: فرانس کی گستاخی رسول ﷺ کے خلاف تحریک لبیک پاکستان نے علامہ خادم حسین رضوی کی قیادت میں زبردست ریلی نکالی جس میں لاکھوں کی تعداد میں عاشقانِ رسولﷺ نے شرکت کرکے فرانس کیخلاف بھرپور نفرت انگیز احتجاج کیا۔
ریلی شارع فیصل اسٹار گیٹ سے دوپہر ایک بجے روانہ ہوئی اور لبیک یا رسول اللہﷺ کے نعرے بلند کرتی ہوئی تقریباََ رات آٹھ بجے مزارِ قائد پہنچی جہاں ممتاز عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن، علامہ خادم حسین رضوی اور دیگر جید علماء کرام نے خطاب کئےاور فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کیساتھ ساتھ سرکاری سطح پر فرانس کی مصنوعات کا مکمل بائکاٹ کرنے پر زور دیا گیا۔
We'll brought to you most beautiful, informatics, funny, musical and interesting videos.
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: