Naran ma tofani Barish||Shaded sardi
Автор: Naran daily update
Загружено: 2024-06-04
Просмотров: 10956
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں بانی خان اپ لوگ دیکھ رہے ہیں بانی خان فنی یوٹیوب چینل ناران سے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ناران انے والوں کو میرا ہر روز نیا بلوگ اپلوڈ ہوتا ہے تو اپ لوگ دیکھیں اور ناران کے موسم کے حوالے سے جانے اج ناران میں شدید سردی ہے کیوں کہ اج دن بارش ہوئی اور مغرب کے ٹائم بھی بارش ہوئی ہے اس لیے ناران میں شدید سردیاں انے والوں کو یہ پیغام دیا جاتا ہے کہ اپنے ساتھ گرم کپڑوں کا انتظام کریں شکریہ
#banikhanfunny
#naranvally
#naranbeauty
#naran
#veloger
#naranvalley
#glacier
#naranvally
#narantoday
#naranvalley
#babusirtop
@tourismnews @nara
@ZuniandFamilyofficial
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: