Muharram and Economy | An exclusive report
Автор: Abuzar Hasnain
Загружено: 2023-07-18
Просмотров: 34
اپنی نانیؑ کی روایت کو رکھا ہے قائم
آج بھی کھانا معیشت کو کھلاتے ہیں حسینؑ
(سید ابوذر حسنین)
محرّم شروع ہوتے ہی جو شر پسند عناصر مجالس و جلوس ہائے عزا کے خلاف رینکنا شروع کر دیتے ہیں کہ راستے بند ہوتے ہیں دو دن عام تعطیل دی جاتی ہے اس سب سے معیشت کو بڑا نقصان پہنچتا ہے ، ان کے لیے خصوصی ڈاکیومینٹری پیش ہے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: