From Poverty to Hope: How Ibrahim Traoré Is Building 500 Homes for the Homeless
Автор: UP to Date Stories
Загружено: 2025-09-01
Просмотров: 26702
ابراہیم تراورے، برکینا فاسو کے نوجوان اور ایماندار صدر نے ایک شاندار منصوبے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت 50,000 نئے گھر غریب اور بے سہارا عوام کو دیے جائیں گے۔ یہ گھر ان خاندانوں کے لیے ہیں جن کے پاس سر چھپانے کے لیے اپنی چھت نہیں تھی۔ بغیر کسی قرض، کرائے یا قسط کے یہ گھروں کا منصوبہ دنیا کے لیے ایک نئی مثال بن رہا ہے۔ یہ صرف رہائش کا انتظام نہیں بلکہ عزت، امید اور ایک بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔
دنیا کو دکھایا جا رہا ہے کہ اگر نیت صاف ہو تو ایک چھوٹا ملک بھی اپنی عوام کے لیے بڑے خوابوں کو حقیقت بنا سکتا ہے۔
#HousesForPoor #AfricaDevelopment #Inspiration #Hope
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: