madraasah and school system Admissions are ongoing
Автор: Hafiz fazalmanan official
Загружено: 2024-04-02
Просмотров: 92
((((خوشخبری ))))
جامعہ دارالعلوم احیاء القرآن والسنہ مانیری پایان صوابی میں حفظ کے طلباء کے لئے سکول سسٹم کا آغاز کیا گیا ہے جسمیں طلبإ کو حفظ کیساتھ ساتھ عصری تعلیم بھی دی جاۓ گی کیونکہ عصری علوم کا حصول بھی دور جدید کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔
آج کے اس پرفتن دور میں جن بچوں کی زندگی صبح و شام دینی تربیت اور ٹائم ٹیبل کے نیچے گزر جاتی ہے کامیابی ان کی مقدر ہوتی ہے۔۔۔
تو آئیے! اور اپنے پیاروں کو بروقت اس ادارے میں تجربہ کار اساتذہ کرام مفتیان عظام،قراء حضرات، قابل ٹیچرز کی نگرانی میں مکمل اعتماد کے ساتھ داخل کروائیں ۔۔۔
شکریہ ❣️
#جامعہ دارالعلوم احیاء القرآن والسنہ اینڈ حفاظ ایجوکیشن سسٹم مانیری پایان ضلع صوابی
رابطہ نمبر 03168045008۔ 03348993930
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: