سردی کا موسم مؤمن کے لیۓ بڑا تحفہ اور غنیمت ہے رات کے اِعمال بہت ہی آسان اِعمال
Автор: Muhammad Nawaz
Загружено: 2025-10-28
Просмотров: 148
اس ویڈیؤں میں بتایا گیا ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا ہے کہ سردی کا موسم مومن کے لٸی غنیمت ہے اس کی رات بڑی ہوتی ہے مومن اس میں عبادت کرتا ہے اور دن چھوٹا ہو تا ہے اس میں روزہ رکھتا ہے۔
ہماری ساری ہی زندگی غنیمت ہے یہ دوبارہ نہیں ملے گی اس لٸے اس کی قدر کرکے آخرت کےلیے اعمال جمع کرلے
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: