گھنگڑیاں| ابلے ہوئے کالے چنے | طاقت کا خخزانہ
Автор: Desi Khany
Загружено: 2025-10-18
Просмотров: 25
ا بلے ہوئے کالے چنے انسانی صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ہیں۔دل کی صحت کے لیے بہت زیادہ اچھے ہیں۔بلڈ پریشر کے لیے بہت زیادہ مفید ہیں۔
اس میں فائبر پایا جاتا ہے جو قبض کو دور کرتا ہےاور ہاضمے کو بہتر بناتا ہے۔
اس میں کیلشیم،میگنیشیم،فاسفورس پایا جاتا ہےجو ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔
اس میں زنک اور وٹامن بی 6 پایا جاتا ہےجو جلد کو چمکدار بناتا ہے اور بالوں کو مضبوط بناتا ہے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: