Qayamat Tak Ka Challenge│ قیامت تک کا چیلنج │Engineer Muhammad Ali Mirza │Mufti Ghulam Rasool Qasmi
Автор: Ex Athiest
Загружено: 2022-05-31
Просмотров: 36
١ ، #انجنیئر_محمد_علی_مرزا جہلمی کا دعویٰ :
"قیامت تک کے لیے دنیا کا کوئی زندہ یا مردہ بزرگ لے آؤ جو مجھے #مشین_ڈیزائن / #مکینکس_آف_میٹیریل یا #میتھیمیٹکس مجھے صرف اوپر سے دیکھ کے پڑھ کے بتا دے."
٢ ، متکبرانہ #دعویٰ اور #قیامت سے پہلے ظہور :
#علماء_کرام کو ان پڑھ سمجھنا دراصل خود ان پڑھ ہونا ہے. ان کے علوم #بزرگوں نے پڑھے ہوئے ہوتے ہیں لیکن علماء کے علوم انہوں نے نہیں #پڑھے ہوتے. "ہر جھاڑی #خالی نا سمجھو شاید تم کسی #جھاڑی پر ڈھندا مارو اور اس میں #شیر سویا ہوا ہو."
محققِ اسلام شیخ الحدیث و التفسیر علامہ پیر سائیں #غلام_رسول_قاسمی زیدہ مجدہ ( سرگودھا)
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: