5 Shaban 2026
Автор: Hussaini live majlis
Загружено: 2026-01-24
Просмотров: 197
یہ مجلس محرم الحرام کی روحانی فضیلتوں، کربلا کی قربانیوں، امام حسین علیہ السلام کی شہادت اور اہلِ بیتؑ کے مصائب کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منقعد کی گئی۔
ہمارا مقصد حق و صداقت کی صدا کو عام کرنا ہے۔
حسینی مجلس لائیو" یوٹیوب چینل کی جانب سے، جو محرم الحرام، صفر، رمضان اور دیگر ایامِ عزاء میں مجالسِ
حسینی کی ویڈیوز کو ریکارڈ اور براہِ راست نشر کرتا ہے۔
#محرم۱۴۴۷ #مجلس_عزا #ذاکرین #کربلا #امام_حسینؑ #عزاداری #واہ_کینٹ #حسینی_مجلس_لائیو #ShiaMajlis #LiveMajlis
🤝 ہماری کاوش پسند آئے تو چینل کو سبسکرائب کریں
🔔 اور نوٹیفکیشن بیل ضرور آن کریں تا کہ ہر نئی مجلس کا پیغام آپ تک پہنچے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: