کاشف محمود اب اپنے ٹیوب ویل کو موبائل فون کی مدد سے چلا رہے ہیں
Автор: RewellX
Загружено: 2025-10-21
Просмотров: 94
🔷 اہم خصوصیات
موبائل ایپلیکیشن کی مدد سے موٹر آن اور آف کریں
موٹر چلنے کی اصل وقت کی حالت اور ریکارڈ
بجلی کے آنے جانے کی اصل وقت کی حالت اور ریکارڈ
فیز وولٹیج کی نگرانی
لائن ٹو لائن وولٹیج مانیٹرنگ
کرنٹ / ایمپیئر کی مانیٹرنگ
پاور فیکٹر مانیٹرنگ
ایکٹیو اور ری ایکٹیو پاور مانیٹرنگ
فریکوئنسی کی مانیٹرنگ
درجہ حرارت کی نگرانی
ٹرپ سٹیٹس مانیٹرنگ اور ریکارڈ
آٹو موڈ فیچر
شیڈولنگ فیچر
تمام ایونٹس کی ہسٹری میں ٹریکنگ
استعمال شدہ یونٹس کی تفصیلات اور ہسٹری ریکارڈ
ایک ہی موبائل ایپ سے متعدد ڈیوائسز کو کنٹرول کریں
🔷 حفاظتی خصوصیات
فیز فیلیر اسٹیٹس اور حفاظت
اوور اور انڈر وولٹیج کی حفاظت
کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ وولٹیج سیٹنگ فیچر
مینٹیننس موڈ / ایمرجنسی بند کرنے کا فیچر
اوور کرنٹ سے تحفظ
اوور کرنٹ تھریش ہولڈ سیٹنگ کا فیچر
ڈرائی رن سے حفاظت
پنا وقت، پانی، بجلی اور چوری بچائیں
اپنے ٹیوب ویل پر REWELLX لگوائیں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: