Bangladeshi model who rocks her bald head on ramp - BBCURDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2020-03-01
Просмотров: 22076
موسمی مو کے سر کے بال بچپن میں ہونے والے شدید ٹائیفائیڈ کی وجہ سے گر گئے۔ انھوں نے سنہ 2015 میں سکول کی پڑھائی مکمل کرنے کے بعد ماڈلنگ شروع کی۔
شروعات میں وہ ریمپ پر واک کرنے کے لیے وگ کا استعمال کرتیں لیکن اب ان کا گنجا پن ان کا ایک منفرد انداز بن چکا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: