Surah Yaseen & Surah Rahman | سورۃ یٰسین اور سورۃ الرحمن کی پُرسوز تلاوت
Автор: Mufti Muhammad Bilal Zafar
Загружено: 2025-12-19
Просмотров: 74
اس ویڈیو میں سورۃ یٰسین اور سورۃ الرحمن کی پُرسوز اور دل کو چھو لینے والی تلاوت پیش کی گئی ہے۔
یہ ویڈیو اُن حضرات کے لیے خاص ہے جو دونوں سورتیں ایک ہی نشست میں سکون اور یکسوئی کے ساتھ سننا چاہتے ہیں۔
پس منظر میں خوبصورت قدرتی مناظر (پھولوں کی ویڈیوز) شامل کی گئی ہیں تاکہ دل اور نگاہ دونوں کو سکون ملے۔
یہ تلاوت آپ:
▪ گھر میں
▪ دکان پر
▪ صبح و شام
▪ سکونِ قلب اور برکت کے لیے
سن سکتے ہیں۔
📌 ویڈیو کو لائک کریں
📌 چینل کو سبسکرائب کریں
📌 دوسروں تک ضرور شیئر کریں
———
This video features a beautiful and heart-touching recitation of Surah Yaseen and Surah Rahman.
Perfect for peaceful listening at home or workplace.
Islamic Guidance & Understanding
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: