Best Fertilizer & Pesticide Spray for Raya Sarsaon
Автор: Agriculture with Najmi
Загружено: 2025-11-29
Просмотров: 28
اس ویڈیو میں ہم ریا / سرسوں (کینولا) کی فصل کی مکمل سپرے گائیڈ بتا رہے ہیں۔ اس میں آپ کو صحیح وقت پر سپرے، کھادیں، مائیکرو نیوٹرینٹس، کیڑوں اور بیماریوں کا کنٹرول آسان طریقے سے سمجھایا گیا ہے تاکہ فصل صحت مند ہو اور پیداوار زیادہ ہو۔
یہ ویڈیو ان کسان بھائیوں کے لیے بہت مفید ہے جو ریا سرسوں کی فصل سے زیادہ پیداوار حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
ویڈیو میں شامل موضوعات:
• سپرے کا بہترین وقت
• کھاد اور مائیکرو نیوٹرینٹس
• کیڑوں اور بیماریوں کا علاج
• فی ایکڑ سپرے مقدار
• بہتر پیداوار کے مشورے
👉 ویڈیو پوری دیکھیں اور فائدہ اٹھائیں
🌾 مزید زرعی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں 🚜 #agriculture #farming #cropreformer #sugarcane #villagelife #highyield #sugarcanevariety #agriculturetips #farmtips #ganna
#RayaSpray
#SarsaonSpray
#CanolaSpray
#RayaSarsaon
#CanolaFarming
#MustardFarming
#AgriculturePakistan
#KisanGuide
#KisanDost
#FasalKiBehtari
#ZaraiMalomat
#CropSpray
#FertilizerSpray
#MicronutrientSpray
#InsectControl
#DiseaseControl
#HighYield
#SmartFarming
#ModernAgriculture
#PakistanAgriculture
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: