میونسپل کمیٹی چکسواری مجسٹریٹ محمد مختار صاحب نے ہمراہ فيلڈ سٹاف میونسپل کمیٹی چکسواری
Автор: Ch Sabbar Sheraz
Загружено: 2025-01-23
Просмотров: 774
آج مورخہ 23 جنوری 2025.
میونسپل کمیٹی چکسواری مجسٹریٹ محمد مختار نے ہمراہ فيلڈ سٹاف میونسپل کمیٹی چکسواری آج چکسواری بازار میں چیكنگ پرتال کی دوران چيكنگ پرتال مختلف ہوٹلز اور ٹیکویز میں صفائی کے نظام کو چیک کیا مجسٹریٹ محمد مختار نے صفائی کے نظام کو مزيد بہتر کرنے اور خاص کر پینے کے صاف پانی کے لیے فلٹریشن پلانٹ لگائے جانے کی ہدایت کی۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: