Kul Pakistan Muqabla e Naat | Radio Pakistan & PTV Home | کل پاکستان مقابلہ نعت 2025 |
Автор: Radio Pakistan Official Awaz Khazana
Загружено: 2025-09-16
Просмотров: 20532
🌙 2025 کل پاکستان مقابلہ نعت 🌙
Radio Pakistan اور PTV Home Official پیش کر رہے ہیں پاکستان کا سب سے بڑا نعتیہ پروگرام — "کل پاکستان مقابلہ نعت"، جہاں ملک کے بہترین نعت خواں بچے اور بچیاں عشقِ رسول ﷺ میں عقیدت کا نذرانہ پیش کر رہے
ہیں۔
یہ مقابلہ جات 1985 سے ہر سال میلادالنبیﷺ کے مبارک مہینے یعنی ربیع الاول میں منعقد ہوتے ہیں
اس میں 15 سال سے کم عمر کے بچے اور بچیوں کی الگ الگ درجہ بندی ہوتی ہے،
اسی طرح 25 سال کی عمرتک کے لڑکے اور لڑکیاں اپنی الگ الگ درجہ بندی میں حصہ لیتے ہیں
پہلا مرحلہ ضلعی سطح کا ہوتا ہے،وہاں سے کامیاب ہونے والے صوبائی مقابلے میں شرکت کے اہل ہوتے ہیں ،صوبائی مقابلے لاہور،کراچی،کوئٹہ اور پشاور میں انعقاد پذیر ہوتے ہیں ،صوبائی مقابلوں میں اول آنے والے اسلام آباد میں منعقدہ فائنل میں حصہ لے سکتے ہیں ,یہ فائنل مقابلہ یکم ستمبر 2025 بروز پیر بمطابق 7 ربیع الاول 1447 ھجری پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوا
📻 Presented & Broadcast by: Radio Pakistan
📺 Telecast Partner: PTV Home
📅 Year: 2025
🎙️ Category: Naat Competition
✨ یہ مقابلہ نعت ایک ایسا روحانی سفر ہے جو صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے عاشقانِ رسول ﷺ کے دلوں کو سکون بخشے گا۔
👉 کمنٹس میں اپنی پسندیدہ نعت اور نعت خواں کا نام لازمی لکھیں۔
🔔 Subscribe کیجیے "Radio Pakistan Official | Awaz Khazana" تاکہ مزید نایاب نعتیں اور مقابلے دیکھ سکیں۔
#MuqablaENaat2025 #KulPakistanMuqablaENaat #RadioPakistan #PTVHome #AwazKhazana #NaatCompetition #NaatSharif #PakistanNaat #IslamicProgram #HamdONaat #NaatPakistan #UrduNaat
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: