Hakeem Babar at Qairo Capital of Misr Hakeem Babar
Автор: Hakeem Babar Discover World
Загружено: 2023-06-05
Просмотров: 53
السلام علیکم
میں حکیم بابر میرا یہ چینل بنانے کا مقصد تھا کہ میں اپنا نالج آپ لوگوں کے ساتھ شئر کر سکوں اور آپ میرے نالج سے جسمانی اور روحانی فائدہ اٹھا سکیں اور میرے ساتھ آپ بھی دنیا بھر کی سیر کر سکیں۔ جسمانی،روحانی اور پر اسرار علوم سیکھنے کےلئے میں نے دنیا کے تیس ممالک کا سفر کیا ہے۔اور مجھے لگا کے انسان کو کچھ سیکھنے کے لئے دنیا کا سفر کرنا بہت ضروری ہے-کیونکہ دنیا ایک بہت بڑی یونیورسٹی ہے آپ جو کچھ دنیا گھوم کر سکھتے ہیں وہ کتابوں سے نہیں سیکھ سکتے۔اور جو کتابیں سے سیکھ سکتے ہیں وہ اور کہیں سے نہیں سیکھ سکتے۔میری زندگی میں جو کامیابی ہے۔وہ پہلا شوق کتاب سے دوستی اور دوسرا شوق دنیا کا سفر ہے۔تمام علوم سیکھنے کا جو شوق میرے اندر پچپن سے تھا وہی شوق مجھے دنیا گھومانے لے گیا۔یقین کریں آپ کو جو کامیابی یا ہنر دنیا گھوم کر ملے گا وہ شاہد کہیں سے ملے۔اور یہ چینل آپکا مائنڈ چینج ضرور کرے گا۔انشاءاللہ
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: