اے آٗئی اپڈیٹس: OpenAI, Google, ElevenLabs, Zhupu | سب کچھ اُردو میں!
Автор: Urdu Ai
Загружено: 2025-08-07
Просмотров: 5577
AI کی دُنیا سے باخبر رہیں – سب کچھ آسان اُردو میں، وہ بھی مفت!
اس ہفتے کی AI اپڈیٹ ویڈیو میں ہم کور کریں گے:
🔹 GPT‑OSS: OpenAI کا نیا ماڈل جو بغیر انٹرنیٹ کے چلتا ہے
🔹 Google Gemini کا نیا اسٹوری بُک اور آڈیو فیچر
🔹 ElevenLabs کا نیا Music Generator
🔹 Zhupu AI (GLM-4-Plus) چائنہ کا طاقتور ماڈل
🔹 Ideogram کا Face Swap Tool
🔹 NotebookLM میں Bulk Source فیچر
🔹 Google Certified AI Specialist بننے کا فری کورس
یہ سب کچھ مکمل طور پر مفت اور آسان اُردو میں!
🎥 ویڈیو سب سے پہلے رجسٹرڈ دوستوں کو ای میل پر ملتی ہے
🔗 سبسکرائب کرنے اور اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے لنک نیچے ہے
📌 Urdu AI – پاکستان کا پہلا اُردو میں AI سیکھنے کا پلیٹ فارم
#AI #UrduAI #OpenAI #Gemini #ElevenLabs #ZhupuAI #AIinUrdu #AIWithoutInternet #PakistanTech #ArtificialIntelligence #AIWeeklyUpdate

Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: