Скачать
اردو اے آئی ایپ لانچ | اب آسان اُردو میں اے آئی سیکھیں | Urdu AI App Launch
Автор: Urdu Ai
Загружено: 2025-04-26
Просмотров: 3529
Описание:
اُردو اے آئی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر، ہم نے اپنی آفیشل موبائل ایپ لانچ کر دی ہے۔
اب آپ آسان اور سادہ اُردو میں اے آئی کے بارے میں سیکھ سکتے ہیں اور اپنی زندگی میں جدت لا سکتے ہیں۔
ایپ میں شامل ہے:
ہزاروں معیاری پرومٹس، گوگل اور اوپن اے آئی گائیڈ لائن کے مطابق
سینکڑوں اے آئی ٹولز کی مکمل اُردو میں وضاحت
نیا فیچر "Urdu AI Code" جس سے آپ خود چھوٹی چھوٹی ایپس بنا سکتے ہیں
مزید بہت کچھ جو آپ کی اے آئی لرننگ کو آسان اور مؤثر بنائے گا
ڈاؤن لوڈ لنک کمنٹس میں موجود ہے۔
چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو دوسروں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
ڈاؤنلوڈ
https://shorturl.at/aJeHK یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: