ROHI O CHOLISTAN K DILKASH NIZARE
Автор: Preetam Dass Balach
Загружено: 2024-03-16
Просмотров: 2544
ROHI O CHOLISTAN K DILKASH NIZARE
روہی و چولستان کے دلکش نظارے ٹوبھا انگاترا پہ معروف چولستانی فنکار صدارتی ایوارڈ یافتہ جگ مشہور آ نجہانی فقیرا بھگت کے چھوٹے بھائی پریما رام کٹاریہ ولد سدو رام کٹاریہ کے ساتھ چند دن روہی کے سفر میں ڈیراور قلعہ سے بائیک پہ سفر کرتے ہوئے مختلف مقامات پہ رک کر وڈیو کلپ بنائے تاکہ ناظرین روہی کے خوبصورت مناظر دیکھ کر لطف اندوز ہو کر اس کی پسماندگی دور کر سکیں ۔روہی میں انسان اور جانور ایک ساتھ پانی پی کر گزر بسر کرتے ہیں ۔اگر یہاں واٹر سپلائی لائن و واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ،کنوئیں،برساتی کنڈ،کونڈ بنا کر ان کی مشکلات دور کی جائیں تو یہ لوگ نقل مکانی پہ مجبور نہ ہوں گے ۔اس کے علاوہ رستوں کے تعین کیلئے بورڈز آ ویزاں کئے جائیں تو سیلانی بھٹکنے سے بچ سکتے ہیں ۔ #cholistan #culture #history #heritage #ryk #video #travel #viral
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: