سورۃ مزمل کاطاقتوروظیفہ|تنگیِ رزق اورپریشانیوں سے نجات مجرب عمل/ Surah Muzammil Powerful Benefits
Автор: Allama Naeem Noori
Загружено: 2026-01-03
Просмотров: 30653
#allamanaeemnoori
#سورہ مزمل کا ایسا مجرب وظیفہ جو پریشانی، رزق کی رکاوٹ اور دل کی بے چینی دور کردے۔
یہ روحانی نسخہ صرف چند دن میں اثر دکھاتا ہے۔
مکمل طریقہ آخر تک ضرور سنیں۔
سورۃ المزمل قرآنِ کریم کی عظیم سورت ہے جو بندۂ مومن کی زندگی میں انقلاب برپا کر دیتی ہے۔ اس بیان میں علامہ محمد نعیم جاوئدنوری صاحب نے سورۃ المزمل کے 5 خاص فوائد تفصیل کے ساتھ بیان فرمائے ہیں جن میں:
• رزق میں وسعت
• ہر مشکل اور پریشانی کا حل
• دل کا سکون اور روحانی طاقت
• گناہوں سے نجات
• زندگی میں برکت اور آسانیاں
اگر آپ مالی تنگی، گھریلو مسائل، بے سکونی یا روحانی کمزوری کا شکار ہیں تو اس مکمل ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور سورۃ المزمل کے خاص عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
👉 ویڈیو کو لائک کریں
👉 چینل کو سبسکرائب کریں
👉 اپنے عزیزوں کے ساتھ ضرور شیئر کری
اسم اعظم کا طریقہ جاننے کے لئے ویڈیو کالنک اوپن کریں
👉 برکتوں کی چابی – اسمِ اعظم کا طریقہ#youtubeshorts
• برکتوں کی چابی – اسمِ اعظم کا طریقہ#youtub...
#سورۃ_المزمل
#SurahMuzammil
#WazifaForRizq
#رزق_میں_برکت
#روحانی_علاج
#IslamicWazifa
#QuranBenefits
#NaeeemJavedNoori
#IslamicBayaan
#surhmuzmlilky5gqidy
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: