I Love Muhammad (SAW) - Beautiful Naat Sharif - Khajuron Ke Chappar - Muhammad Talib - TZ Releases
Загружено: 2025-09-30
Просмотров: 1590
✨ I Love Muhammad ﷺ ✨
یہ نعت شریف حضور ﷺ کی محبت اور عقیدت کو دلوں تک پہنچانے کی ایک چھوٹی سی کوشش ہے۔
رحمتِ عالم ﷺ کی یاد میں یہ کلام سنیں، محبت بڑھائیں اور اس پیغام کو آگے پھیلائیں۔
CREDITS......
📌 Title: I Love Muhammad
🎤 Artist: Hafiz Muhammad Talib
✍🏻 Lyricist:
🎧 Audio Mastering: ABK Studio
🎬 Video Editing: Hafiz Muhammad Talib
🏷️ Production: TZ Releases
LYRICS.....
کھجوروں کے چھپر کے حجرے کا باسی، چٹائی پہ راتیں بسر کرنے والا
وہ اِک بادشاہ جہاں اور پھر بھی سدا نانِ جو پہ گزر کرنے والا
ضلالت زدہ نَوعِ انساں کی خاطر، مصلے کو اشکوں سے تَر کرنے والا
خدا کے گنہگار بندوں کی خاطر دعاؤں میں رو رو سحر کرنے والا
رہا کارزار حنین و احد میں کھڑا استقامت کی دیوار بن کر
پڑا حق پہ جب بھی کٹھن وقت کوئی، وہ نکلا عساکر کا سالار بن کر
مواخات کی بزم آراستہ ہے وہ دیکھو مہاجر وہ انصار دیکھو
ہر اِک نے ہر اِک چیز تقسیم کر دی، محبت وہ دیکھو وہ ایثار دیکھو
زمانے کی محفل کو جس نے سنوارا، اسے حق نے َمحبوب کہہ کر پکارا
ہزاروں سلام اس مقدس نبی پر، تھا ٹوٹے دلوں کا مہرباں سہارا
کوئی چاند پر تھوکنا چاہے تو تھوک اسی ہی کی جانب پلٹتی ہے آ کے
ہوا خود ہی رسوا مصور بنا کر محمد کی توہین آمیز خاکے
✨ If you like this video, don’t forget to Like 👍, Share 🔄 & Subscribe 🔔 to our channel
#ilovemuhammadﷺ #naat2025 #naatsharif #naatstatus #trending
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: