Ladakh: The Land of Mysteries, in which Mughal Kings were also interested - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2020-06-25
Просмотров: 184923
لداخ، جسے پراسرار اور دیو مالائی کہانیوں کا دیس بھی کہا جاتا ہے،تاریخ کا ایک ایسا علاقہ رہا ہے جس میں خلیفہ ہارون الرشید اور مغل بادشاہوں کی بھی دلچسپی رہی ہے۔یہ علاقہ چین اور انڈیا کی فوجیں آمنے سامنے آنے کے بعد پھر سے خبروں میں ہے۔ لیکن لداخ کی گزشتہ 1500 سال کی تاریخ بتاتی ہے کہ اس ویران علاقے میں موجودہ تنازع ایک پرانے سلسلے کی کڑی ہے۔۔اس جگہ کی تاریخ اور اس سے جڑی کئی کہانیوں کے بارے میں اسد علی کی تحریر پیش کر رہی ہیں ہدیٰ اکرام بی بی سی اردو کی اس پوڈکاسٹ میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: