محسن انسانیۤت ﷺ کانفرنس علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی
Автор: islamic vdo vision yousuf haroon
Загружено: 2018-05-17
Просмотров: 790
علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی کی شخصیت کسی سے چھپی ہوئی نہیں تھی یہ وہ مرد مومن تھے جنھوں نے ظالم حکمرانوں کے سامنے کھل کر بات کی۔ اور پاکستان میں جتنے مارشل لاء نافذ ہوۓ ۔ ان سب کی ڈت کر مخالفت کی اور قید و جبر کی پرواہ کۓ بغیر اپنی جستجو کی۔ ان کا پاکستان کی الیکشن کے بارے میں کیا نظریہ ہے۔ 23
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: