Aloo Methi Recipe | Easy Homemade Style food !
Автор: Food With Shahbaz Malik
Загружено: 2026-01-16
Просмотров: 13
کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو دکھائیں گے مزیدار آلو میتھی بنانے کا آسان اور گھریلو طریقہ 🌿🥔
یہ ریسپی کم مصالحوں میں تیار ہوتی ہے مگر ذائقہ لاجواب ہوتا ہے، بالکل گھر جیسا دیسی ذائقہ۔
آلو میتھی روزمرہ کے کھانے کے لیے بہترین سالن ہے جو روٹی یا پراٹھے کے ساتھ بہت مزے کی لگتی ہے۔
اگر آپ سادہ، جلدی اور مزیدار ریسپیز پسند کرتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
ویڈیو اچھی لگے تو لائک کریں، کمنٹ کریں اور چینل سبسکرائب کرنا مت بھولیں 👍
مزید ایسی دیسی اور اسٹریٹ فوڈ ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں۔
Hashtags:
#AlooMethi
#آلو_میتھی
#DesiFood
#HomeCooking
#EasyRecipe
#PakistaniFood
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: