MinaZone6 to Jamarat 3rd Floor Ramee Path via AlMaeesam AlShueben Tunnel Tareeq Mishah 13.
Автор: Hajj and Umrah Insight
Загружено: 2024-04-12
Просмотров: 12162
🕋 *حج# 2025 Hajj#*🕋
جمرات سیریز # 9a
ویڈیو کیمرہ ٹور برائے جمرات تیسرے فلور پہنچنے کے لئے الشعبین /المعیصم ٹنل (طریق مشاۃ 13) کا منٰی زون 6 سے مکمل راستہ
16 مارچ 2025
فرخ سراج حج عمرہ انسائیٹ
ویڈیو دورانیہ بارہ منٹ باون سیکنڈ 12:52
• MinaZone6 to Jamarat 3rd Floor Ramee Path ...
اس ویڈیو کو جمرات سیریز قسط نمبر 9 کے تسلسل میں دیکھا جائے گا جس میں الشعبین/المعیصم ٹنل (طریق مشاۃ 13) کے مکمل راستے کے بارے میں بتایا گیا تھا۔
زیر نظر ویڈیو ایک حاجی صاحب نے 10 ذالحج کو رمی کیلئے جاتے ہوئے بنائ جس میں اور بہت سے حاجی صاحبان بھی تیسرے فلور کی رمی کیلئے جارہے ہیں۔
یہ طریق مشاۃ 13 الشعیبین المعیصم ٹنل کے پورے راستے کی ویڈیو ہے جو کہ منٰی زون 6 سے شروع ہوتا ہے اور جمرات بلڈنگ تیسرے فلور پہ پہنچتا ہے۔ حاجی صاحبان کو تیسری فلور پہ رمی کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔
ویڈیو کے شروع میں وہ پوائنٹ بھی دکھایا گیا ہے جہاں سے طریق مشاۃ 13 اور طریق مشاۃ 15 جدا ہوتے ہیں۔
عازمین حج دوران ویڈیو انتہائ خوبصورت تلبیہ بھی سماعت فرمائیں۔
ویڈیو اگرچہ کچھ طویل ہے لیکن عازمین حج اس کو پورا ملاحظہ کریں تو ایسا محسوس ہوگا کہ خود ہی رمی کیلئے جارہے ہیں۔ انتہائ پراثر و معلوماتی۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: