Honda 125 Full Tuning –
Автор: Japan Repairing Center
Загружено: 2025-12-29
Просмотров: 33
اس ویڈیو میں ہم 125cc بائیک ٹوننگ کا مکمل طریقہ بتاتے ہیں جس میں
کاربوریٹر سیٹنگ، پلگ کلیننگ، ایئر فلٹر صفائی اور بائیک پک بہتر کرنے کے ٹپس شامل ہیں۔
یہ ویڈیو Honda 125 اور دیگر 125cc بائیکس کے لیے بہترین ہے۔
اس ویڈیو میں شامل ہے:
✔️ کاربوریٹر ٹوننگ
✔️ پلگ کلیننگ اور سیٹنگ
✔️ ایئر فلٹر چیک اور صفائی
✔️ کلچ اور ایکسیلیریٹر ایڈجسٹمنٹ
✔️ فیول ایوریج اور اسموُت رائیڈ کے ٹپس
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی 125 بائیک طاقتور، ہموار اور کم پیٹرول میں زیادہ چلے تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
📌 مزید بائیک مکینک ٹپس کے لیے چینل کو Subscribe کریں
👍 ویڈیو پسند آئے تو Like اور Share کریں
#Tuning125
#Honda125
#BikeTuning
#125ccBike
#BikeMechanic
#BikeTips
#FuelAverage
#MotorcycleRepair
#PakBike
#BikeLovers
What’s up 03447399403
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: