December ke khubsurat mausam ki video 🌿🌲🌄
Автор: Shahzad Badshah
Загружено: 2025-12-17
Просмотров: 3
السلام علیکم دوستو ❤️
پچھلے دو دن میری طبیعت بہت خراب رہی، گلا، سینہ اور جسم میں درد کی وجہ سے میں ویڈیو اپلوڈ نہیں کر سکا۔ بہت کوشش کی لیکن صحت اجازت نہیں دے رہی تھی۔
آج اللہ کے کرم سے تھوڑا بہتر ہوں تو سوچا آپ سب سے دل کی بات شیئر کروں اور اپنی روزمرہ زندگی اور بھینسوں کا حال آپ کے سامنے رکھوں۔ یہ ویڈیو میں نے بناوٹ کے بغیر، بالکل حقیقت میں بنائی ہے۔
اگر آپ کو ویڈیو اچھی لگے تو: 👉 لائک ضرور کریں
👉 چینل سبسکرائب کریں
👉 اور دعا میں یاد رکھیں 🤲
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: