خواب سے شفا تک، مولا رضا کا معجزا
Автор: Zawar Asad Hussaini
Загружено: 2025-12-22
Просмотров: 13
یہ 1990 کا ذکر ہے ایک سندھی اہلسنت شخص جو ایک عجیب بیماری میں مبتلا ہوا، تمام ڈاکٹر اس کے علاج سے عاجز ہوئے پھر ایک رات خواب میں اس کو کسی نے کہا کہ رضا کے پاس جاؤ ، ایک ایسا شخص جس کو امام رضا کا نام تک معلوم نہیں تھا، ان کے حسب و نسب اور مرتبے سے نا آشنا تھا پھر کس طرح وہ مولا کے در پر پہنچا، شفا پانے کی رقت انگیز تفصیلات اس وڈیو میں موجود ہیں
زوار اسد حسینی
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: