مینگورہ سوات میں خوفناک سیلاب! پانی گھروں میں داخل، کروڑوں کا نقصان | Mingora Swat Flood 2025
Автор: sherin zada
Загружено: 2025-08-15
Просмотров: 353259
سوات کے مرکزی شہر منگورہ میں شدید بارشوں کے بعد اچانک تغیانی آ گئی، جس نے پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہو گیا، اور عوام کو کروڑوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکیں گے:
منگورہ شہر کے متاثرہ علاقے
مقامی لوگوں کی صورتحال اور بیانات
انتظامیہ کی جانب سے امدادی کارروائیاں
تازہ ترین اپڈیٹس اور پانی کی سطح میں کمی کی معلومات
ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور سبسکرائب کریں تاکہ آپ کو سوات اور خیبر پختونخوا کی مزید خبریں اور اپڈیٹس بروقت مل سکیں۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: