حماس اور اسرائیل کب کب آمنے سامنے آئے؟
Автор: VOA URDU
Загружено: 2023-10-11
Просмотров: 63686
اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ فلسطینی عسکریت پسند گروپ اور اسرائیل کے درمیان تنازع کافی پرانا ہے اور دونوں کے درمیان کئی مرتبہ لڑائی ہو چکی ہے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع پر دیکھیے یہ ٹائم لائن۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: