Hum Muttahid Kiyon Nahi Ho Paate? (Quran vs Fatwa)
Автор: Rashid Shaz Official
Загружено: 2026-01-24
Просмотров: 1069
ہم سب اتحاد چاہتے ہیں۔
ہر جلسے میں، ہر تقریر میں، ہر دعا میں یہی صدا بلند ہوتی ہے۔
لیکن سوال یہ ہے:
کیا ہم واقعی اتحاد کی طرف بڑھ رہے ہیں — یا ہم نے اختلاف کو ادارہ بنا دیا ہے؟
اس ویڈیو میں ہم ایک بنیادی تضاد کا جائزہ لیتے ہیں:
🔹 ایک طرف قرآن کا فتویٰ
“إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ”
“وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا”
🔹 دوسری طرف مسلکی فتووں کی زبان
اخراج، اجتناب، مشکوک ایمان، اور دائرہ تنگ کرنا۔
کیا ہم اللہ کے فتویٰ کو مقدم رکھتے ہیں —
یا انسانی فتووں کو؟
یہ ویڈیو کسی ایک فرقے پر حملہ نہیں۔
یہ ایک ذہنی ساخت کا تجزیہ ہے۔
ایک process کا پردہ چاک کرنا ہے۔
اگر آپ بھی محسوس کرتے ہیں کہ
امت کا مسئلہ صرف اختلاف نہیں —
بلکہ اخراج ہے،
تو یہ گفتگو آپ کے لیے ہے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: