The Definition of Ghazal and its Components || غزل کی تعریف اور اس کے اجزائے ترکیبی || Urdu Grammar
Автор: Urdu Adab Ki Duniya
Загружено: 2021-03-02
Просмотров: 5117
The Definition of Ghazal and its Components || غزل کی تعریف اور اس کے اجزائے ترکیبی || Urdu Grammar
السلام علیکم دوستوں،
اس ویڈیو میں ہم اردو غزل کی تعریف اور اس کے اجزائے ترکیبی (مطلع ،مقطع ،ردیف ،قافیہ) کے علاوہ شعر کی تعریف ،مصرع (مصرع اولیٰ ،مصرع ثانی )،بیت الغزل ،فرد شعر ،غزل مسلسل ،اور غیر مردف (بغیر ردیف ) غزل پر مختصراً مگر جامع انداز میں بات کریں گے اُمید ہے آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئے گی ۔اگر کسی طالب علم کو اس ویڈیو کی کہیں سے بھی سمجھ نہیں آئی تو وہ کو منٹ کے ذریعے ہم سے پوچھ سکتا ہے۔
غزل کی تعریف اور اس کے اجزائے ترکیبی
• The Definition of Ghazal and its Component...
مطلع اور مقطع کی تعریف مع شعری مثالیں
• Definition of Matlah and Maqtah || مطلع ا...
قافیہ اور ردیف کی تعریف مع شعری مثالیں
• Definition of Qafia and Radeef With Exampl...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: