Allama Muhammad Hussain Akbar || PODCAST With Raza Abbas Naqvi | Sada-E-Abuzar TV
Автор: Sada e Abuzar TV
Загружено: 2025-11-07
Просмотров: 406
صدائے ابوزر کے اس خصوصی اپیسوڈ میں ہمارے مہمان ہیں
مشہور عالم دین علامہ محمد حسین اکبر —
جنہوں نے عقیدت و محبتِ اہلِ بیتؑ کو اپنے اعلیٰ اخلاق کے ذریعے لاکھوں دلوں تک پہنچایا۔
اس پوڈکاسٹ میں مشہور عالم دین علامہ محمد حسین اکبر گفتگو کر رہے ہیں:
اپنے فنی و روحانی سفر کے بارے میں 🕊️
مجلس کے آداب و اثرات کے بارے میں 🎤
نوجوان نسل کو عزاداری سے جوڑنے کے مشن پر 💫
یہ اپیسوڈ ان تمام عزاداروں کے لیے ہے جو، عشقِ حسینؑ، اور ذکرِ اہلِ بیتؑ سے دل کا رشتہ رکھتے ہیں۔
📺 دیکھنا مت بھولیں — "صدائے ابوزر" کی اس خاص نشست میں دردِ دل، عقیدت اور فن کا حسین امتزاج!
ایڈمن : سید زین نقوی
03124490674
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: