تھرمل بریک ایلومینیم پر نیا لاک (سائز 30) نکالنے کا مکمل طریقہ | Aluminum Lock Removal Tutorial
Автор: Aluminium work information 804
Загружено: 2025-10-10
Просмотров: 96
تھرمل بریک ایلومینیم پر نیا لاک (سائز 30) نکالنے کا مکمل طریقہ | Aluminum Lock Removal Tutorial
your queries:
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اسلام علیکم دوستو!
اس ویڈیو میں میں نے آپ کو ورکشاپ کے اندر *تھرمل بریک ایلومینیم کے پیس پر نیا لاک (سائز 30)* نکالنے کا مکمل اور آسان طریقہ سکھایا ہے۔
یہ ویڈیو ان تمام افراد کے لیے مفید ہے جو ایلومینیم ڈور ونڈو یا فٹنگ ورک سیکھ رہے ہیں یا کام کر رہے ہیں۔
🔧 ویڈیو میں شامل ہے:
✅ تھرمل بریک ایلومینیم کا مختصر تعارف
✅ لاک سائز 30 کی مکمل شناخت
✅ لاک نکالنے کا Step-by-Step طریقہ
✅ استعمال ہونے والے ٹولز
✅ پروفیشنل ٹپس اور حفاظتی تدابیر
📌 چینل کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ مزید سیکھنے والی ویڈیوز آپ تک وقت پر پہنچیں۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک اور شیئر ضرور کریں!
#ThermalBreak #AluminumLock30 #NewLockRemoval #AluminumWorkshop #UrduTechnicalVideo #DoorFitting #LockInstallation #WorkshopSkills
#ThermalBreak(T)ShutterMainLockKistrhaNikaltinHain
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: