Balochistan: Women who wait for their loved ones - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2025-03-20
Просмотров: 335827
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ہزاروں خواتین ایسی ہیں جو نسل در نسل اپنے لاپتہ پیاروں کی تلاش میں ہیں۔ وہ لاپتہ افراد جن کے بارے میں ان خاندانوں کا دعوی ہے کہ انہیں سیکورٹی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا ہے۔ پاکستان کی حکومت ان الزامات کی مسلسل تردید کرتی ہے۔ لیکن انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے اب بھی صوبے میں جبری گمشدگیوں اور مبینہ ماورائے عدالت قتل کے واقعات رپورٹ کر رہے ہیں۔ اس تمام سفر کے دوران اب ایک نئی نسل سڑکوں اور احتجاجی کیمپوں میں ہے۔ بی بی سی نے ان خواتین سے ملاقات کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ مبینہ جبری گمشدگیوں کی وجہ سے ان کی زندگی کیسے تبدیل ہوئی ہے۔
رپورٹر فرحت جاوید
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نیئر عباس
enforceddisappearance #MissingPersons #Balochista# #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: