فوت شدگان کے حقوق || خطاب || علامہ محمد اسلم فیضی || چوتھی قسط || مدحت رسول کریم
Автор: مدحت رسول کریم MiddhateRasoolekareem
Загружено: 2026-01-01
Просмотров: 33
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
السلام علیکم و رحمةاللہ
12 رجب المرجب 1447ھ 02 جنوری 2026ء
جمعۃ المبارک
محترم ناظرین آج جمعہ کی نماز اپنے گھر دکان یا دفتر کے نزدیک اس جامع مسجد میں ادا کریں جس ک انتظام اہلسنت و جماعت یا اس کی کسی ذیلی تنظیم کے پاس ہو یا کم از کم اس مسجد کے امام اور خطیب کا تعلق اہلسنت و جماعت سے وابستہ ہوں اس کے علاوہ اپنی مالی حیثیت کے مطابق مسجد و امام مسجد سے ہفتہ وار تعاون ضرور کر دیا کریں
اگر آپ نے ابھی تک
مدحت رسول کریم MiddhateRasooleKareem یوٹیوب چینل سبسکرائب نہیں کیا تو ابھی کر لیں اور گھنٹی کے بٹن کو ضرور دبائیں ویڈیو دیکھ کر شیئر بھی کر دیا کریںابنی مسجد امام مسجد اور خطیب کے ساتھ ضرور تعاون کریں
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: