General knowledge oF Azad Jammu and Kashmir, Kashmiriyat mcqs, AJK PSC, AJK NTS, کشمیر یات
Автор: Pak Kashmir Urdu
Загружено: 2023-02-05
Просмотров: 123
General knowledge of Azad Jammu and Kashmir mcqs
AzadJammuKashmir
,AJK,Kashmir,
PakistanAdministeredKashmir,
IndoPakKashmirConflict,
AzadKashmirGovernment,
Muzaffarabad,
NeelumValley,
KashmirTourism
#Kashmir #Mcqs #AzadKashmir
#NTS #PSC #competitionexam #governmentjobs #jobpreparation #regionalpolitics #Kashmirconflict #PakistanadministeredKashmir
1 ۔"کشمیر چھوڑ دو "کا نعرہ کس نے اور کب لگایا۔؟
2۔مظفرآباد 'سرینگر بس سروس کا اجرا کب ہوا۔؟
3۔پرتاب سنگھ اور ہری سنگھ کے درمیان کیا رشتہ تھا۔؟
4۔بھمبر اور وادی کشمیر کے درمیان کون سا پہاڑی سلسلہ واقع ہے۔؟
5۔میرپور سے تعلق رکھنے والے آزاد کشمیر کے صدر کون تھے۔؟
6۔ریشم خانہ سرینگر کی بغاوت کب ہوئی۔؟
7۔1947 میں اقوام متحدہ میں پاکستان اور ہندوستان کی نمائندگی کس نے کی۔؟
8۔میرپور میں تاریخی قلعے کون سے ہیں۔؟
9۔گلاب سنگھ ڈوگرہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی ملازمت سے قبل کس جگہ ملازم تھا۔؟
10۔آزاد کشمیر میں پہلی بار صدر کے انتخاب کےلیے ووٹ کب ڈالے گئے۔؟
11۔تقسیم ہند کے وقت کشمیر کا وزیر اعظم کون تھا۔؟
12۔آزاد کشمیر کا سب سے بڑا صنعتی شہر کون سا ہے؟
13۔کشمیر کونسل کے ممبران کی تعداد کیا ہے ؟
14۔آزاد کشمیر کے پہلے منتخب صدر کون تھے؟
15۔ریاست جموں وکشمیر کا جو حصہ چین کے پاس ہے وہ کس نام سے مشہور ہے؟
15کشمیر میں سب سے پہلے کون سے بزرگ تشریف لائے؟
16۔ریاست جموں و کشمیر کا سب سے زیادہ عرصہ رہنے والا حکمران کون ہے؟
17۔دریائے جہلم کس جھیل سے گزر کر آتا ہے؟
18 آزاد کشمیر میں پہلا ایکٹ کب پاس ہوا ؟
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: