6kW Bhaam Tao Inverter Installation | 590W Bifacial Solar Panels | Complete Solar System
Автор: Jb Saraiki Vlogs
Загружено: 2026-01-03
Просмотров: 325
6kW Bhaam Tao Inverter Installation | 590W Bifacial Solar Panels | Complete Solar System
آج ہم نے JB Saraiki Vlogs کے لیے ایک اور شاندار سولر انسٹالیشن ویڈیو اپلوڈ کی ہے۔
اس ویڈیو میں ہم نے بام ٹاؤ 6 کلو واٹ کا انورٹر کامیابی کے ساتھ انسٹال کیا ہے، جس کے ساتھ:
🔹 4 عدد 590 واٹ بائی فیشل سولر پینلز
🔹 2 عدد L2، 14 گیج کے مضبوط سٹینڈز
مکمل پروفیشنل طریقے سے انسٹال کیے گئے۔
ہمارے معزز کلائنٹ کامران خان تھے، جو کہ ایک نہایت ہی اچھے، بااخلاق اور عزت دینے والے انسان ہیں۔
کامران خان نے ہم سے رابطہ اپنے کزن فاروق بھائی (ٹیلر) اس کے حوالے سے کیا، جن کا ہم نے 1 سال پہلے سولر سسٹم انسٹال کیا تھا۔ الحمدللہ، فاروق بھائی ہمارے کام سے مکمل طور پر مطمئن رہے، اسی اعتماد کی بنیاد پر جب کامران خان نے سولر لگانے کا ارادہ کیا تو انہوں نے ہم پر ہی بھروسہ کیا۔
ہم نے کامران خان کا پورا سولر سسٹم نہایت ذمہ داری اور دیانت داری کے ساتھ مکمل کر کے دیا۔
انہوں نے ہماری بہت عزت افزائی کی، چائے بسکٹ پیش کیے اور خصوصی طور پر وی آئی پی قسم کی روٹی اور بہترین ثوبت کا اہتمام کیا، جس پر ہم ان کے بے حد شکر گزار ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور یہ سسٹم ان کے لیے فائدہ مند ثابت ہو 🤲
آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں۔
#SolarInstallation
#6kWSolarSystem
#BhaamTowInverter
#BifacialSolarPanels
#590WSolarPanel
#SolarEnergyPakistan
#JB_Saraiki_Vlogs
#RenewableEnergy
#SolarPower
#GreenEnergy
#ClientSatisfaction
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: