Full fight of AFB title of Pakistani boxer Shaheer Afridi vs Vachayan KhamonThai boxer
Автор: Mega Space Digital
Загружено: 2022-05-19
Просмотров: 6883
شہیر آفریدی اپنے کیریئر کی پانچویں اور بہت اہم فائٹ لڑنے آرہے تھے اور ایشین باکسنگ فیڈریشن کی ٹائٹل فائٹ بھی تھی اور انکا مد مقابل کوئ آسان حریف نہیں تھا اسکو 52 پروفیشنل مقابلوں کا تجربہ تھا۔ یہ کوئ آسان فائٹ نہیں تھی۔ یہ ایک صبر آزما مقابلہ تھا اور حد سے زیادہ دلچسپ بھی جس نے مقابلے میں آئے ہوئے تمام شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا تھا۔ شہیر آفریدی یہ مقابلہ بڑی ٹیکنیک سے لڑا اور اپنے تابڑ توڑ حملوں سے اپنے حریف کو پورے مقابلے میں دباؤ میں رکھا۔ مدمقابل نے پورے مقابلے میں بہت مزاحمت کی لیکن بلا آخر پوائنٹ کی بنیاد پر یہ مقابلہ پوائنٹس کے واضح فرق سے ہار گیا۔ اور شہیر آفریدی یہ مقابلہ جیت کر فاتح کرار پائے۔
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео mp4
-
Информация по загрузке: